Loading

JDW گروپ کی ویب سایٹ پر خوش آمدید

JDW گروپ ملک کا ترقی پزیر صنعتی ادارہ ہے۔ گروپ کا بنیادی کاروبار چینی تیار کرنا ہے اور جدید کاشتکار تراکیب جو بنیادی کاروبار کو بڑھاتی ہیں کیلئے معاون بھی مشہور ہے۔

مزید جانیے

سماجی ذمہ داری

جے ڈی ڈبلیو شوگر مل نے سن 2000 میں ایک منفرد سماجی اقتصادی پروگرام ترتیب دیا . اس پروگرام کا مقصد مقامی آبادی کی آمدنی میں اضافہ اور انکی میعار زندگی کو بہتر بناناتھا . یہ پروگرام ابتدائی طور پر ایک عملی پروجیکٹ کی حیثیت سے شروع ہوا جو کہ اب ذرعی آبادی کی اقتصادی ترقی برقرار رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے. اس پروگرام کا بنیادی طریقہ کار دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی حقیقی صلاحیت کو استعمال کرنا اور مضبوط سماجی اور ثقافتی تعلقات کو استعمال کرنا ہے .

مزید جانیے


مسلسل بہتری...