کمپنی کی پروفائل :: JDW گروپ
Loading

کمپنی کی پروفائل

JDW گروپ ملک کا ترقی پزیر صنعتی ادارہ ہے۔ گروپ کا بنیادی کاروبار چینی تیار کرنا ہے اور جدید کاشتکار تراکیب جو بنیادی کاروبار کو بڑھاتی ہیں کیلئے معاون بھی مشہور ہے۔ گروپ دیہی علاقوں میں غریب عوام کی سماجی اور اقتصادی حالات و بہود کے تمام مقاصد کیلئے سماجی زمہ داری کی سرگرمیوں (سماجی تحریک،کاروباری خواتین کی ترقی، تکنییکی اور بنیادی تعلیم کی حمایت، غریب کسانوں کیلئے چھوٹے قرضے، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، لائیو سٹاک کی ترقی وغیرہ) میں بہت فخر سے حصہ لیتا ہے۔

کمپنی یونٹ۔۲ (صادق آباد) اور یونٹ۔۳ (گھوٹکی) پر اپنے دوہائی پریشر کو جنریشن پلانٹس مکمل کرنے اور کمشننگ میں کامیاب ہو چکی ہے۔ تمام ٹیسٹنگ، سرٹیفکیشن اور ضروری تجربات کے بعد ۱۲جون۲۰۱۴ کو پہلا ۲۶ میگاواٹ کا پلانٹ یونٹ۔۲ کمرشل طور پر چلایا گیا۔ اسی طرح تمام پری کمشننگ ضابطوں کہ مکمل کرنے کے بعد ۰۳ اکتوبر ۲۰۱۴ کو دوسرا ۲۶ میگاواٹ کا پروجیکٹ یونٹ۔۳ کمرشل طور پر چلایا گیا۔

شوگر ڈویژن، رحیم یار خان، پنجاب اور گھوٹکی، سندھ کے اضلاع میں تین شوگر ملز یونٹس، JDW یونٹ۔۱ JDW یونٹ۔۲ اور JDW یونٹ۔۳ پر مشتمل ہے۔

اپنی کی کرشنگ صلا حیت کے ساتھ یہ چینی کے شعبہ میں سب سے بڑے گروپوں میں سو ایک ہے اور ملک کی چینی کی پیداوار میں تقریباََ ۱۵۔۱۷ فیصد حصہ شامل کرتا ہے۔

جے ڈی ڈبلیو نے اپنے تجربہ اور قابلیت کی بنیاد پر جدید مشنری ، آلات اور ایگرونومک حقمت عملی استعمال کرتے ہوئے ۲۴،۰۰۰ ایکڑ پر مہیط گنے کے کھیت پنجاب اور سندھ میں کاشت کیئے ہیں۔ جہاں سے جے ڈی ڈبلیو انتہائی موئژ اور ماحول دوست گنے کی کاشتکاری سے گنے کی زیادہ پیداوار حاصل کرتا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کی منفرد کاشتکاری طراقیب کسانوں کو بھی اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لئے مدد فراہم کرتی ہے۔ جو جے ڈی ڈبلیو کو بااعتماد گنے کی فراہمی میں مدد کرتی ہے۔

ڈھرکی شوگر ملز پرائیویٹ لمیٹڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز لمیٹڈ کی زیلی کمپنی ہے جو ضلع گھوٹکی سندھ میں واقع ہے۔

فاروقی پلپ ملز لمیٹڈ

فاروقی پلپ ملزلمیٹڈ، کمپنیز آرڈیننس 1984ء کے تحت 20اکتوبر 1991ء کو ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوئی ۔ کمپنی، مقامی اور غیر ملکی کاغذ کی صنعت میں استعمال کیلئے پوکلپٹس سے لکڑی کا ماوا بنانے میں مشغول ہے۔ یہ منصوبہ 1990ء کے آغاز میں شروع ہوا لیکن مختلف وجوہات کے باعث بروقت مکمل نہ ہوسکا۔ یہ مقامی طورپر تمام خام مال کی 100%سپلائی کی بنیادپر پاکستان میں اپنی قسم کا واحد منصوبہ ہوگا۔ اس کی تکنیکی اور پیشہ وارانہ قابلیت کی وجہ سے JDWگروپ نے ایک حقیقی تغیروتبدیلی کے ساتھ حربی سرمایہ کاری کیلئے اس کاروبار کا انتخاب کیا ہے۔

ویب سائٹ وزٹ کریں


مسلسل بہتری...

Serice Desk HelpLine