وژن، مشن اور حکمت عملی :: JDW کے بارے میں :: JDW گروپ
Loading

ہمارا وژن

زندگی کو خیال دینے سے قبل ہمیں پہلے اسے حقیقت میں دیکھنا چاہیے اور اس کیلئے ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو نا ممکن کو دیکھنے میں خصوصی ہوں۔ JDW پر اہل بصیرت لوگوں پر ہم فخر کرتے ہیں۔ ہمارے پاس وہ لوگ ہیں جو نہ صرف ہماری کمپنی بلکہ تمام کمیونیٹی کیلیئے مستقبل کے مواقع پیدا کرنے کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ زندگی انسانی حالت کی بہتری اور سماجی بیداری کے بارے میں ہے اور رحمدلی کے بے قاعدہ عوامل جو انسانی روح کو بنتے ہیں ہم سب مل کر سماجی کپڑا بننے میں حصہ لیتے ہیں۔ اس لیے جب اس میں سوراخ ہوں تو ہم سب کو مل کر پیوند لگانا چاہیے۔ JDW پر تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے جیسا کہ ہم نے چیلنجز جو ہمیں تباہ کررہے ہیں، کا سامنا کرنے کا آغاز کیا ہے اس احساس سے کہ ہم ہر ایک کا تبدیلی کیلئے، معاشرہ کوتشکیل دینے کیلئے، مزید ذمہ دار بننے کیلئے اور JDW کے وژن کے تحت جادوپیدا کرنے کیلئے ایک اہم کردار ہے جس کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔ ایسا وژن جس سے ہمارے حصص داران، کسان یا آپ ہر ایک مستفید ہو۔

مشن

  • صارفین کی ضروریات کو پورا کرنا اور افعال طور پر پیش قدمی کرکے مارکیٹ لیڈر اور ورلڈ کلاس آرگنائزیشن بننا۔
  • کاروبار کی ترقی اور طویل مدنی منافعوں کو زیادہ سے زیادہ کرکے اسٹیک ہولڈرز کے سرمایہ کو بڑھانا۔
  • صنعت میں بہت ہی موزوں اور سب سے کم لاگت پروڈیوسرز میں سے ایک ہونا۔
  • ملازمین کیلئے محفوظ، ہم آہنگ اور چیلیجنگ ورکنگ ماحول کو یقینی بنانا۔

حکمت عملی

  • ہمارے چینی کے بنیادی کا روبار کو بڑھانا اور چینی کی قیمت کے ادارو کے اثرات ہموار کرنے سے متعلقہ سرگرمیوں کے مواقع پیدا کرنا۔
  • سب سے اعلی بین الااقوامی معیار کی چینی پیدا کرنا۔
  • کاشتکاروں کے منافع اور گنے کی باقاعدہ فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے گنے کی فصل میں سرمایہ کاری کرنا۔
  • تمام ملازمین کو مساوی اور منصفانہ ترقی کے مواقع فراہم کرنا۔
  • سماجی وعدوں کو پورا کرنے کیلئے کمیونٹی کی ترقی اور فلاح و بہود کے منصوبوں کی حمایت کرنا اور زمہ داری لینا۔



مسلسل بہتری...

Serice Desk HelpLine