Loading

سماجی ذمہ داری

جے ڈی ڈبلیو شوگر مل نے سن 2000 میں ایک منفرد سماجی اقتصادی پروگرام ترتیب دیا . اس پروگرام کا مقصد مقامی آبادی کی آمدنی میں اضافہ اور انکی میعار زندگی کو بہتر بناناتھا . یہ پروگرام ابتدائی طور پر ایک عملی پروجیکٹ کی حیثیت سے شروع ہوا جو کہ اب ذرعی آبادی کی اقتصادی ترقی برقرار رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے. اس پروگرام کا بنیادی طریقہ کار دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی حقیقی صلاحیت کو استعمال کرنا اور مضبوط سماجی اور ثقافتی تعلقات کو استعمال کرنا ہے .

اس پروگرام نے سماجی اور معاشی مسائل کا ایک جامہ نقطہ نظر کو موضوع بنایا اور وسیح مسائل سے نمٹنے کے لئے حل تلاش کیے .وہ تمام مسائل اور انکے حل کے لئے ترتیب دیے گیے پروگرام درجہ ذیل ہیں.



مسلسل بہتری...

Serice Desk HelpLine